ملک میں اسمارٹ لاک ڈاﺅن کے مثبت نتائج آئے ہیں،اسد عمر

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز12، جولائی، 2020،
وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے متعارف کرائے گئے اسمارٹ لاک ڈاﺅن کے نتائج مثبت آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لاک ڈاﺅن کے دوران مریضوں کی تعداد میں اٹھائیس فیصد تک کمی آئی ہے جو کہ ایک بڑی کامیابی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کا اسمارٹ لاک ڈاﺅن کا وژن اس وقت دنیا بھر میں تسلیم کیا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں