منی لانڈرنگ روک دیں تو قرض لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی، وزیر اعظم عمران خان

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز16،ستمبر، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ملک سے منی لانڈرنگ روک دی جائے تو ہمیںقرض لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ انہوںنے مزید کہا کہ پچھلے دس سالوں میں حکومتوں نے قرض کو چار گنا بڑھا دیا بجٹ کا آدھا پیسہ تو قرض اتارنے میں چلا جاتا ہے تو ملک کیسے چلے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ سابق حکومتوں کی وجہ سے ملک گرے لسٹ میں گیا۔ انہوںنے یہ بات پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔


متعلقہ خبریں