نا بالغ بچے، بیمار اور پچاس سال سے زائد العمر شہری گھر پر ہی نماز ادا کریں، مفتی تقی عثمانی

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز26مارچ ، 2020،
ملک کے جید علمائے کرام نے مفتی تقی عثمانی کی قیادت میں ایک اجلاس کے بعد متفقہ فیصلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق بچوں ،بیمار افراد اور پچاس سال سے زائد عمر کے نمازیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ مسجد آنے کی بجائے گھر پر ہی نمازوں کا اہتمام کریں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اجلاس میں مفتی تقی عثمانی کے ساتھ شہنشاہ نقوی ،مولانا محمد سلفی، مفتی منیب الرحمٰن نے بھی خصوصی شرکت کی۔


متعلقہ خبریں