وال اسٹریٹ 1987کے بعد بد ترین بحران کا شکار، کرونا نے تباہی مچا دی

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز13مارچ ، 2020،
وال اسٹریٹ ترجمان کے مطابق چائنا سے شروع ہونے والی بیماری کرونا نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق ہزاروں افراد اس بیماری سے لقمہ ءاجل بن گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان کے مطابق وال اسٹریٹ اور دوسری بڑی اسٹاک مارکیٹیں 1987کے بعد بد ترین بحران کا شکار ہو گئی ہیں اور مارکیٹوں کے کریش ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں