وفاقی انفارمیشن ٹیکنا لوجی سسٹم ناکارہ ، نئے نظام کی ضرورت ہے، ٹروڈو کو بریفنگ

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز3فروری، 2020،
وفاقی حکومت کے زیر انتظام اداروں میں انفارمیشن ٹیکنا لوجی کا نظام ناکارہ ہو چکا ہے اور اب اس کی جگہ نئے نظام کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی سرکاری اداروں کی جانب سے دی جانے والی اس بریفنگ کا زیادہ تر احوال خفیہ رکھا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ یہ نظام ساٹھ سال پرانا ہے اور اب اس کو مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جا سکتا اور اس کی جگہ نئے نظام کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں