وفاق نے چھوٹے اور درمیانی درجے کے بیو پاریوں کے لئے چھ سو ملین ڈالر امداد مختص کر دی

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز3،اکتوبر، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت کو عوام کی مشکلات کا پورا احساس ہے اور حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ چھوٹے اور درمیانی درجے کے بیوپاری حضرات کورونا سے نمٹنے کے لئے چھ سو ملین ڈالر کی امداد دی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ بات اکنامک اور ڈیولپمنٹ منسٹر میلانی جولی نے میڈیا کو بتائی انہوںنے مزید کہا کہ اس امداد کو مستقبل میںمزید بڑھایا بھی جا سکے گا۔


متعلقہ خبریں