ویکسین فیز ٹو کا آغاز، عام ورکرز سمیت نو ملین شہریوں کو ویکسین لگے گی

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،23مارچ ، 2021
اونٹاریو میں ویکسین لگانے کے لئے فیز ٹو مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے ہوٹل ریسٹورنٹس کے ملازمین کو ویکسین لگائی جائے گی جبکہ اس فیز میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جن کو کورونا ہونے کا خطرہ زیاد ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شہریوں کو ان کی ہیلتھ کنڈیشن کو دیکھتے ہوئے ویکسین لگائی جا ئے گی۔ ساٹھ سے ستر عمر تک کے افراد کی ویکیسی نیشن کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ نئے فیز میں نو ملین لوگوں کو ویکسین لگانے کا پروگرام ہے۔ حکام کے مطابق اس فیز کا آغاز اپریل کے اوائل سے ہو گا۔


متعلقہ خبریں