March 28, 2017 انہوں نے کہا کہ امدادی اداروں نے بروقت پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں جس سے مسافروں کی جانیں بچالی گئیں،حادثے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔ سعد رفیق نے کہا کہ نہایت افسوس ناک حادثہ پیش آیاہے، ہماری ترجیح ہے کہ مسافروں کو شیخوپورہ اسٹیشن منتقل کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریلوے پھاٹک کا نیا نظام لارہے ہیں جس میں کچھ وقت لگے گا۔ ہ امدادی اداروں نے بروقت پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں جس سے مسافروں کی جانیں بچالی گئیں،حادثے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔ سعد رفیق نے کہا کہ نہایت افسوس ناک حادثہ پیش آیاہے، ہماری ترجیح ہے کہ مسافروں کو شیخوپورہ اسٹیشن منتقل کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریلوے پھاٹک کا نیا نظام لارہے ہیں جس میں کچھ وقت لگے گا۔
قومی آواز ۔ شیخوپورہ . وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پھاٹک پر عملہ موجود تھا ، ایکسل خراب ہونے کے باعث ٹرک ریلوے ٹریک پر موجود تھا، ٹرک ڈرائیور جلد بازی نہ کرتاتو حادثہ نہ ہوتا۔