ٹورنٹو میں شدید گرمی کی وارننگ جاری کر دی گئی،شہریوں سے محتاط رہنے کی اپیل

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز18، جولائی، 2020،
محکمہ موسمیات کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو اور گرد و نواح کے علاقوں میں آئندہ چند دنوں میں شدید گرمی کی لہر آنے والی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔گرمی کی یہ لہر ایک ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمے کا کہنا ہے کہ ان دنوں تمپریچر تیس سے چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ شہریوں کواس دوران احتیاط برتنے اور گھر سے باہر کم سے کم نکلنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں