ٹورنٹو میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ریسٹورنٹس بند اور مزید سختی ہوگی، مئیر جان ٹوری

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 11نومبر، 2020،
ٹورنٹو میں کورونا کیسز میں اضافے کی اطلاع کے بعد مئیر جان ٹوری نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں ریسٹوررنٹس بند کئے جا رہے ہیں اور کورونا ایس او پیز پر بھی مزید سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مئیر ٹوری اور ڈاکٹر ایلین ویلا نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بعض بزنس اٹھائیس روز کے لئے بند کئے جا رہے ہیں تاکہ کورونا کیسز پر قابو پایا جا سکے۔


متعلقہ خبریں