ٹورنٹو پولیس رنگدار نسل کے لوگوں سے امتیازی سلوک کرتی ہے، انسانی حقوق کمیشن

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز10، اگست، 2020،
انسانی حقوق کمیشن نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ٹورنٹو پولیس کسی بھی جرم کی تفتیش کے دوران رنگدار لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھتی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔رنگدار لوگوں پر زیادہ چارج لگائے جاتے ہیں ان کو زیادہ مارا پیٹا جاتا ہے اور بعض اوقات اس سے ان کی موت بھی واقع ہو جاتی ہے۔یہ رپورٹ ٹورنٹو پولیس سروس کی جانب سے انسانی حقوق کمیشن سے موجودہ صورتحال پر ایک سروے کے مطالبے کے بعد سامنے آئی۔


متعلقہ خبریں