پاکستانی سائنسدانوں نے کورونا کے علاج کے لئے انٹرا وینیس امیونو گلوبین تیار کر لی

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز13اپریل ، 2020،
کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستانی سائنسدانوں نے اہم کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈاﺅ یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم نے کووڈ 19کے صحتیاب مریضوں کے خون کے نمونوں سے حاصل شدہ اینٹی باڈیز سے امیونو گلوبین تیار کر لی جس کے زریعے کورونا متاثرین کا علاج کیا جا سکے گا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ریسرچ ٹیم کے سربراہ پروفیسر شوکت علی کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ علاج کورونا کے خلاف انتہائی موثر ہے جسے امریکی ادارے ایف ڈی اے سے منظور شد ہ ہے۔


متعلقہ خبریں