پاکستان اور ترکی ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کریں، فرانسیسی سرکاری ترجمان

 

قومی آواز :پیرس،
کینیڈین نیوز 28،اکتوبر، 2020،
فرانس کے سرکاری ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی فرانس کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔فرانسیسی وزیر خارجہ جیرالڈ درمانین نے یہ بات سرکاری ریڈیو پر ایک انٹر ویو دیتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ ان دونوں ممالک میں قراردادوں کی منظوری فرانس میں مداخلت کے برابر ہے۔واضح ہے کہ ترک صدر اردوان نے فرانسیسی صدر کو اپنے دماغ کا معائنہ کروانے کا مشورہ دیا تھا


متعلقہ خبریں