پاکستان سخاوت اور خیرات کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے، سینٹر فار فلانتھراپی

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز13اپریل ، 2020،
عالمی ادارے پاکستان سینٹر فار فلانتھراپی کی جانب سے کئے جانے والے ایک سروے کے مطابق پاکستان سخاوت اور خیرات کرنے کے معاملے میں دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔ دنیا کے امیر ترین ممالک بھی پاکستان سے ایک درجے پیچھے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سب سے زیادہ خیرات دینے والا ملک برطانیہ اپنی جی ڈی پی کا صرف ایک اعشاریہ دو فیصد اور کینیڈا صرف ایک اعشاریہ تین فیصد ہی خیرات کرتے ہیں مگر پاکستانی اپنی ٹوٹل جی ڈی پی کا ایک اعشاریہ چار فیصد خیرات کرتے ہیں۔صدقہ خیرات دینے میں کراچی پاکستان اور دنیا کا سب سے بڑا شہر ہے۔


متعلقہ خبریں