پرائیویسی کمشنر کینیڈا نے بینکوں کے صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،2اگست،2019
کیپٹل ون اور دیگر بینکوں اور مالی اداروں کے ڈیٹا بیس سے صارفین کی نجی معلومات کے چوری ہونے کی اطلاعات کے بعد سرمایا کاری مارکٹ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اب تک ایک لاکھ چالیس ہزار سیکیورٹی نمبرز اور اسی ہزار کے قریب بینک اکاﺅنٹس ہیک کئے جانے کی اطلاع ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ ان سے معلومات صرف ای میل اور خط کے زریعے ہی مانگی جائیں گی اس لئے اگر انہیں اس سلسلے میں کوئی فون موصول ہوتا ہے تو معلقہ ادارے سے رجوع کریں۔


متعلقہ خبریں