پرویز مشر ف غداری کیس سزا ختم، خصوصی عدالت بھی غیر آئینی قرار، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،13جنوری ، 2020،
لاہور ہائی کورٹ نے پیر کو اپنا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سابق صدر اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف کی سزائے موت اور دیگر سزائیں ختم کر دی گئی ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس کے ساتھ ہی معزز عدالت نے یہ فیصلہ بھی سنایا کہ پرویز مشرف کیس میں خصوصی عدالت کا قیام بھی غیر آئینی تھا جس کی وجہ سے اس کے تمام فیصلے بھی از خود کالعدم ہو گئے ہیں۔عدالت کے اس فیصلے کے بعد اب پرویز مشرف ایک آزاد آدمی تصور کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں