جمعرات25 اکتوبر 2018 پوسٹل ورکرز یونین کی جانب سے جاری ہڑتال کو ختم کروانے کے لئے وفاق کی جانب سے مورٹن مچنک کو میڈیٹر مقرر کیا گیا ہے۔اس بات کا اعلان وزیر محنت پیٹی ہادو کی جانب سے بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں کیا گیا۔مورٹن مچنک جلد ہی بات چیت کرنے والی ٹیم کی قیادت سنبھالیں گے۔
قومی آواز:ٹورنٹو