پولٹری فارمز میں نئی وباءکا خدشہ، آدھی دنیا ختم ہو سکتی ہے،امریکی ماہر نے خبردار کر دیا

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز4 جون، 2020،
امریکی ماہر غذائیات ڈاکٹر مائیکل کریگر نے خبردار کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر مرغی کی افزائش کے نتیجے میں دنیا میں کورونا سے بھی بھیانک وباءسامنے آ سکتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے اپنی کتاب میں دنیا کو گوشت خوری کے منفی نتائج سے خبردار کرتے ہوئے کہا اگر وباءپھیلی تو اس سے آدھی دنیا ختم ہو سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں