پیل اسکول بورڈ نسلی امتیاز کے کیس دبانے کی کوشش کر رہا ہے، طلباءکے والدین کا الزام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز12مارچ ، 2020،

پیل اسکول بورڑ کے بارے میں اسکولوں میں پڑھنے والے طلباءکے والدین کی جانب سے یہ شکایات سامنے آ رہی ہیں کہ وہاں طلباءکے ساتھ نسلی امتیاز برتا جاتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ایک متاثرہ طالبعلم کے والد ادریس اروگو کا کہنا ہے کہ انہیں اسی شکایت پر بورڈ کی جانب سے ایک نوٹس موصول ہوا ہے جس میں انہیں بورڈ کے کسی بھی آفس اور اسکول میں داخل ہونے کی ممانعت کی گئی ہے۔ والدین نے بورڈ کے اس عمل پر احتجاج کیا ہے۔


متعلقہ خبریں