چائنا میں زیر حراست کینیڈین شہریوں کے ٹرائل کی مذمت کرتے ہیں، وزارت خارجہ کینیڈا

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،18مارچ ، 2021
کینیڈا کی وزارت خارجہ نے ایک اعلامیے میں چائنا میں زیر حراست کینیڈین شہریوں کا ٹرائل شروع کرنے کے چین کے اعلان کی مذمت کی ہے۔ کینیڈین وزیر خارجہ مارک گارنیو نے کہا ہے کہ چین کا یہ اقدام کینیڈا پر دباﺅ ڈالنے کی ایک کوشش ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سے قبل چین نے کینیڈا سے مطالبہ کیا تھا کہ زیر حراست چینی شہری مینگ کو غیر مشروط طورپر رہا کیا جائے۔مینگ کو امریکی ایجنسیوں نے کینیڈا سے حراست میں لیا تھا جس پر چین نے اپنے شدید رد عمل کا اظہار کیا تھا۔واضح رہے کہ چین نے زیر حراست شہریوں کو جمعہ کو عدالت میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔


متعلقہ خبریں