چوالیس بھارتی بینک ایک ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں، امریکی ادارے کا انکشاف

 

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز28،ستمبر، 2020،
امریکی ادارے فنانشل کرائمز انفورسمنٹ نیٹ ورک نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے چوالیس بینک ایک ارب ڈالر سے زائد کی منی لانڈرنگ اور روپے کی غیر قانونی ٹرانزیکشن میں ملوث ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بھارتی میڈیا نے بھی اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ادارے کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں دو ہزار سے زائد مشکوک ٹرانزیکشنز سامنے آئی ہیں۔یہ رقوم پچھلے پانچ سے سات سالوں کے درمیان منتقل کی گئیں۔


متعلقہ خبریں