پیر 6 اگست 2018 پیل ریجن پولیس کے اعلامیے کے مطابق ہفتے کی رات برامپٹن کے علاقے میں ایک کار چوری کی شکایت پر پولیس علاقے میں پہنچی تو اس کا تین کار چور نوجوانوں سے آمنا سامنا ہو گیا ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں . نوجوانوں نے فرار کی کوشش کے دوران دو پولیس کاروں کو ٹکر بھی مار دی تاہم بعد میں انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے اٹھارہ ،سترہ اور پندرہ سالہ نوجوانوں کو گرفتار کے ان پر چارجز عائد کر دئے ہیں۔
قومی آواز ٹورنٹو