چین میں موسلا دھار بارشیں، دریا ابل پڑے، چودہ ہلاک ،لاکھوں بے گھر

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز18، جولائی، 2020،
چین ان دنوں شدید بارشوں اور سیلاب کی زد میں ہے۔ چین میں ہونے والی بارشوں سے دریا اپنے کناروں سے ابل پڑے ہیں اور لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سیلابوں سے اب تک چودہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متعدد لا پتہ ہیں۔پانی کے شدید ریلے کے سبب چین کے ایک بڑے ڈیم تھری گورجز کے گیٹ کھولنے پڑے جس سے آبادیوں کو نقصان ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں