چین میں سب سے پہلے کورونا کی خبر دینے والی خاتون صحافی کو چار سال جیل کی سزا

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز28،دسمبر، 2020،
چینی حکومت کے زیر اہتمام عدالت نے چینی صوبے ووہان میں کورونا وائرس پھیلنے کی سب سے پہلے خبر دینے والی خاتون صحافی ژانگ ژان کو چار سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ان پر خبروںکے زریعے تنازعات پیدا کرنے اور بد امنی پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا تھا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کو سب سے پہلے شناخت کرنے اور اس کو منظر عام پر لانے والا ڈاکٹر بھی کورونا ہی میں مبتلا ہونے کے بعد ہلاک ہو گیا تھا۔


متعلقہ خبریں