چین کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اپنے طبی ماہرین پاکستان بھیجے گا،چینی حکام

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز27مارچ ، 2020،
چینی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں کرونا کی وباءسے نمٹنے کے لئے اپنے طبی ماہرین کو پاکستان بھیجے گی۔ چین پاکستان کو طبی سازو سامان کے علاوہ آئی سولیشن کے لئے ایک عارضی اسپتال بھی بنا کر دے گا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
چینی کمپنیاں بھی اس سلسلے میں پاکستان کی مدد کر رہی ہیںاور بہت سی کمپنیوںنے پاکستان کو پانچ لاکھ سادہ ماسک اور این 95ماسک بھی فراہم کئے ہیں تاکہ کرونا سے لڑنے میں پاکستان کی مدد کی جا سکے ۔


متعلقہ خبریں