چین کی طرف سے تائیوان پر بڑے حملے کا خطرہ موجود ہے، امریکی کمانڈرز کا انتباہ

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،10مارچ ، 2021،
امریکی کمانڈرز نے خبردار کیا ہے کہ چین آنے والے پانچ سے چھ سالوں میں تائیوان پر بڑا حملہ کر سکتا ہے۔عالمی خبر رساں اداروں کی جاری کر دہ خبروں کے مطابق چین متعدد مرتبہ اس با ت کا اعلان کر چکا ہے کہ وہ تائیوان کو دوبارہ اپنا حصہ بنائے گا۔ کمانڈرز کا کہنا ہے کہ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ سب سے زیادہ خطرہ گوام میں ہے جہاں ایک جزیرہ ہے اور چینی فوج کی ایک ویڈیو میں فوج کو اس جزیرے پر حملہ کرتے دکھایا گیا ہے۔کمانڈرز نے حکومت سے گوام کے لئے حفاظتی انتظامات کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں