ڈی این اے ٹیسٹ، عام شہری خاتون شہزادی ثابت ،بلجیم کی عدالت نے تمام حقوق دینے کا حکم جاری کر دیا

 

قومی آواز :برسلز،
کینیڈین نیوز 14،اکتوبر، 2020،
بلجیم کی ایک عدالت نے ایک عام شہری خاتون کی درخواست پر کئے جانے والے ڈ ی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ بلجیم کے سابق بادشاہ البرٹ دوئم سے میچ کر جانے پر انہیں شہزادی کا ٹائٹل دینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
عدالت نے باون سالہ مصورہ ایلفائن بونیل کی شہزادی ہونے کی تمام مراعات کا حقدار بھی قرار دیا ہے۔یہ ڈی این اے ٹیسٹ عدالت نے مذکورہ خاتون کے اس دعوے کی بنیاد پر کرانے کا حکم دیا تھا جس میں انہوں نے خود کو سابق بادشاہ کی بیٹی قرار دیا تھا۔


متعلقہ خبریں