کرونا سے نمٹنے کے لئے آئی ایم ایف غریب ملکوں کو ایک ٹریلین ڈالر بلا سود قرض دے گا

قومی آواز :واشنگٹن ،
کینیڈین نیوز18مارچ ، 2020،
کرونا کی عالمی وباءسے نمٹنے کے لئے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے غریب ممالک کو ایک ٹریلین ڈالر بلا سود قرض جاری کرے گا۔اس بات کا اعلان آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹا لینا جارجیو نے ورلڈ بینک کے صدر ڈیوڈ مالپا س کے ہمراہ واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس میں کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ یہ رقم کرونا سے متاثرہ ان غریم ممالک کو فراہم کی جائے گی جو اس وباءسے نمٹنے کے لئے میڈیکل سازو سامان کی کمی یا معاشی بد حالی کا شکار ہیں۔


متعلقہ خبریں