کرونا وائرس ،عالمی سیاحت کی تباہی شروع، امریکہ اور دیگر ملکوں کو شدید نقصان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز13فروری، 2020،
کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی سیاحتی انڈسٹری کو شدید خطرہ لاحق ہے اور صرف پچھلے ایک ماہ کے دوران چائنااور دیگر بڑے سیاحتی مراکز کو جانے والے لاکھوں افراد نے اپنا وزٹ کینسل کروا دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔امریکی سیاحتی اداروں کے مطابق چائنا کے علاوہ ایشیائی ملکوں میں سنگا پور، تھائی لینڈ،کوریا، ملائیشیائ،جبکہ دیگر ممالک جہاں کرونا وائرس پھیلا ہے سیاحتی صنعت زوال کی طرف گامزن ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں