کرونا وائرس افریقہ پہنچ گیا ، مصر میں پہلے مریض کی تصدیق،وزارت صحت مصرکا اعلامیہ

قومی آواز :قاہرہ،
کینیڈین نیوز15فروری، 2020،
وزارت صحت مصر کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ملک میں پہلے کرونا وائرس سے متاثرہ مریض کی تشخیص کی گئی ہے۔ متاثرہ شخص غیر ملکی بتایا جاتا ہے جسے قرنطینے میں رکھا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق دنیا کے دو درجن سے زائد ممالک میں کرونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی جا چکی ہے جن میں جاپان،امریکہ،برطانیہ،فرانس،آسٹریلیا،جرمنی،کینیڈا،اٹلی،اسپین،روس،فن لینڈ، سوئڈن،بلجیم،ملائیشیاءاور دیگر اہم ممالک بھی شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں