کرونا وائرس کو ایک عالمی وباءقراردے دیا گیا ہے، ترجمان ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز12مارچ ، 2020،
صحت کے عالمی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کرونا وائرس کو عالمی وباءقرار دینے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد اقوام متحدہ کے تمام ممبر ممالک کو صحت کے عالمی ادارے کی ہدایات پر عمل کرنا لازمی ہو گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ادارے کے مطابق کرونا اب تک دنیا کے ایک سو چودہ ممالک تک پہنچ چکا ہے جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ بیس ہزار ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں