کرونا کادنیا کی بڑی اسٹاک مارکیٹ ڈاﺅ جونز کو تاریخی جھٹکا، اربوں ڈالر ڈوب گئے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز17مارچ ، 2020،
دنیا کی بڑی اسٹاک مارکیٹ ڈاﺅ جونز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے تباہ کن اثرات نے دیگر شعبوںکی طرح اسٹاک مارکیٹوںپر بھی بہت منفی اثرات مرتب کئے ہیں اور گذشتہ چند دنوںمیں سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اسٹاک ایکسچینج میں بارہ فیصد سے زیادہ گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے اور انڈیکس دو ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے چلا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں