کلاسوں میں طلباءکی تعداد کم رکھنے کے پلان کے لئے اڑتیس ملیں ڈالر کی رقم مختص

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیو21، اگست، 2020،
حکومت نے نئے تعلیمی سال کے شروع ہونے سے صرف دو ہفتہ قبل اعلان کیا ہے کہ وہ کلاسوں میں طلباءکی تعداد کو کم کرے گی تاکہ حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جا سکے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس مقصد کے لئے اڑتیس ملین ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔ اس رقم سے نیا اسٹاف اور نیا ٹیچنگ اسٹاف رکھا جائے گا تاکہ تعلیمی سال شروع ہونے پر اساتذہ کی کمی کو پورا کیا جا سکے۔نئے پروگرام کے تحت کنڈر گارٹن میں پندرہ طلبائ،اسکول میں چھبیس طلباءفی کلاس کی اجازت ہو گی۔


متعلقہ خبریں