کورونا تباہ کرنے والا برقی ماسک ایجاد ،،بارہ گھنٹے چلتا ہے، ترک ماہرین

قومی آواز :استنبول،
کینیڈین نیوز،7 جون، 2020،
ترکی کی اکسارے یونیورسٹی کے ماہرین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس تباہ کرنے والا ایک برقی ماسک تیار کر لیا ہے ۔ یہ ماسک الٹرا وائلٹ روشنی سے کام کرتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ماسک تیار کرنے والے ڈاکٹر طارق یلماز اور ا ن کے ساتھی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ماسک سے تازہ اور خالص ہوا بھی ملتی ہے اور جراثیم سے تحفظ بھی حاصل ہوتا ہے۔اسے برقی ماسک کو ایک دفعہ چارج کے بعد بارہ گھنٹے تک استعمال کیا جا سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں