کورونا سے صحتیاب افراد کے پلازما سے علاج کی ریسرچ جاری،محکمہ صحت

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز9اپریل ، 2020،
محکمہ صحت کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کے علاج کے لئے لیبارٹریز میں تحقیقات جاری ہیں ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جن لوگوں پر کورونا حملہ آور ہوا ان لوگوں میں اس بیماری سے لڑنے ک لئے پلازما تیار ہو چکا ہے جسے لے کر بیمار انسان کے جسم میں داخل کر کے مثبت نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ماہرین کورونا سے صحتیاب افراد کے پلازمے سے نئی دوا بھی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں