کورونا سے ہونے والے نقصان کو پورا کرنے کے لئے خوردہ فروشو ں کا اپنا ٹیکس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27 مئی ، 2020،
کورونا کی وجہ سے لاک ڈاﺅن اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کو پورا کرنے کے لئے خوردہ فروشوں نے اپنا ایک نیا ٹیکس متعارف کر ادیا ہے جس کے تحت گاہک کو پانچ ڈالر یا ٹوٹل بل پر کچھ فیصد رقم کی ادائیگی کرنا ہوگی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔خوردہ فروشوں کا کہنا ہے کہ گاہک کو سینی ٹائزر دینا اور دیگر انتظامات کی وجہ سے سیلز کی کاسٹ میں اضافہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے یہ ٹیکس ناگزیر ہے۔


متعلقہ خبریں