کورونا فاصلے کا خیال نہ رکھنے والوں پر پانچ ہزار ڈالر جرمانہ ہوگا، شہری انتظامیہ ٹورنٹو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز3اپریل ، 2020،
ٹورنٹو کی شہری انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ پبلک مقامات پر ایک دوسرے سے فاصلہ رکھنے کا جو قانون منظور کیا گیا ہے اس کی خلاف ورزی کرنے والوں پر پانچ ہزار ڈالر جرمانہ کیا جائے گا۔ مئیر جان ٹوری کا کہنا ہے کہ ہر شخص ایک دوسرے سے کم ازکم دو میٹر کے فاصلے پر رہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ قانون تیس دن تک جاری رہے گا۔


متعلقہ خبریں