کورونا میں اضافہ،ٹورنٹو کے کاروباری اداروں پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی،شہری حکام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز1،جنوری، 2021،
ٹورنٹو کے شہری حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے بعد اب کاروباری اداروں پر مزید پابندیاں عائد کئے جانے کا امکان ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ٹورنٹو کی چیف میڈیکل آفیسر کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں اگلے ہفتے سے لاگو ہونا شروع ہو جائیں گی جن کا مقصد کورونا کی بڑھتی رفتار کو کنٹرول کرنا ہے۔ڈاکٹر ایلن ڈی ویلا کا کہنا ہے کہ ان اقدامات سے لوگوں کے درمیان وائرس کے ٹرانسفر ہونے کے امکانات کو کم سے کم کیا جا سکے گا۔


متعلقہ خبریں