کورونا وائرس تانبے پر زندہ نہیں رہ سکتا،تانبے کا استعمال بڑھایا جائے، سائنسدانوں کا مشورہ

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز3 جون، 2020،
سائنسدانوں نے اپنی تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ کورونا وائرس عام سطح پر تین رو ز زندہ رہ سکتا ہے مگر وہ تانبے کی سطح پر چند گھنٹوں سے زیادہ زندہ نہیں رہ سکتا کیونکہ تانبے میں اینٹی بائیٹک اثرات پائے جاتے ہیں جس سے وہ چند گھنٹوں میں ہلاک ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ سانسدانوں کا کہنا ہے کہ دروازوں کے ہینڈل، بسوں اور سیڑھیوں کی ریلنگ وغیرہ جہاں لوگوں کے ہاتھ زیادہ پڑتے ہوں تانبے کے بنائے جائیں تاکہ ا س وائرس کا خاتمہ ہو سکے۔


متعلقہ خبریں