کورونا وائرس لاکھوں افریقی باشندوں کی بھوک اور افلاس کا باعث بنے گا، یو این سیکریٹری جنرل

قومی آواز :تنزانیہ،
کینیڈین نیوز20 مئی ، 2020،
یو این کے سیکریٹری جنرل انتونیو گیٹر ز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس افریقی ممالک میں آہستہ آہستہ اپنے قدم جما رہا ہے اور خدشہ ہے کہ اس وائرس سے وہاں رہنے والے لاکھوں لوگ متاثر ہوں گے اور بھوک اور افلاس کا شکار ہو جائیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے یہ بات اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہی، انہوں نے مزید کہا کہ ان ممالک میں کورونا پھیلنے کی رفتار سست ہے مگر یہ بیماری لاکھوں لوگوں کی ہلاکت کا باعث بنے گی۔


متعلقہ خبریں