کورونا وائرس کے طویل المدت نتائج دماغ اور دل پر اثر انداز ہوتے ہیں، نئی ریسرچ جاری

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز30جولائی،2021
مونٹر یال ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ ریسرچ سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ کورونا وائرس کی لپیٹ میں آنے والے افراد طویل المدت عارضے میں مبتلا ہو سکتے ہیں جس میں ان کے دماغ اور دل کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس تجربے کے لئے دو سو افراد نے اپنی رضاکارانہ خدمات پیش کی تھیں۔ یہ انسٹی ٹیوٹ دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اس کے طویل المدت نتائج کی جانچ کر رہا ہے۔


متعلقہ خبریں