کورونا وبا،مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، ٹرانسپورٹ بند،کھڑی فصلیں تباہ،کسان بد حال

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز17اپریل ، 2020،
پاکستان میں کورونا وباءپھیلنے اور طویل لاک ڈاﺅن کی بدولت اشیائے خوردو نوش کی عوام تک رسائی مشکل ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں ان اشیاءکی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں جبکہ دوسری جانب ٹرانسپورٹ کی بندش کی وجہ سے کسان اپنی فصل منڈی تک پہنچانے سے قاصر ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ یہ فصلیں کھڑے کھڑے تباہ ہو رہی ہیں اور کسان بد حالی کا شکا ر ہیں۔موقع پرست لوگ کوڑیوں کے مول سبزیاں خرید کر عوام کو سونے کے بھاﺅ بیچ رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں