کورونا وباءکی وجہ سے عالمی معیشت کو نو ہزار ارب ڈالر کا نقصان، عالمی میڈیا زرائع

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز،15 جون، 2020،
کورونا وائرس کی وجہ سے بین الا قوامی معیشتوں کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے اور اقتصادی سرگرمیاں سست روی کا شکار ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ایک اندازے کے مطابق اب تک عالمی معیشت کو نو ہزار ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچ چکا ہے اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔اس وقت برطانیہ، فرانس،روس،کینیڈا،برازیل، امریکہ ،جرمنی ، جاپان اور دیگر ممالک منفی معیشت کا سامنا کر رہے ہیں ۔دنیا میں بے روزگاری بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور آئندہ آنے والے دن سخت ہو سکتے ہیں


متعلقہ خبریں