کورونا ویکسین کی کمی سے دوسرے ممالک ہم سے قبل وباءپر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیں گے، جسٹن ٹروڈو

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز، 25نومبر، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اگر کینیڈا میں کورونا ویکسین کی پروڈکشن میں کمی ہوئی تو دوسرے ممالک ہم سے قبل ہی وباءپر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات منگل کو اپنے گھر کے باہر ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا ویکیسن کی کمی کے خطرے کے پیش نظر حکومت نے غیر ملکی کمپنیوں سے ویکسین کے لاکھوں ڈوزز کی خریداری کے معاہدے کئے ہیں تاکہ ہر کینیڈین شہری کو بر وقت ویکسین دی جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں