کورونا کی تیسری لہر سے بچنے کے لئے ہر ہفتے بیس لاکھ افراد کو ویکسین لگائی جائے گی، برطا نیہ کا اعلان

 

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز29،دسمبر، 2020،
برطانیہ میں حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر سے بچنے کے لئے ہر ہفتے کم از کم بیس لاکھ شہریوں کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔برطانیہ میں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم دریافت ہونے کے بعد لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹراپیکل میڈیسن کی تجویز پر ہر ہفتے بیس لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ۔حکومت نے جنوری میں تمام اسکول بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وباءکو قابو میں رکھا جا سکے۔


متعلقہ خبریں