کورونا کی نئی لہر، فورڈ حکومت نے کورونا ٹیسٹنگ کے لئے ایک ارب ڈالر کی رقم مختص کر دی

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز25،ستمبر، 2020،
کورونا کی نئی لہر سے نمٹنے کے لئے فورڈ حکومت نے ایک ارب ڈالر کی خطیر رقم مختص کر دی ہے۔ایسو سی ایٹ چیف میڈیکل آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر باربرا یاف کا کہنا ہے کہ یہ رقم نئے آنے والے مریضوں کے ٹیسٹوں کے لئے رکھی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس پروگرام میں مریضوںکے علاوہ ان لوگوں کو بھی چیک کیا جائے گا جو ان مریضوں سے رابطے میں رہے ہوں گے۔


متعلقہ خبریں