کورونا کی وجہ سے ستر فیصد کینیڈین شہری مالی مشکلات کا شکار ہیں، سروے رپورٹ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز 28،اکتوبر، 2020،
کورونا کی وجہ سے ستر فیصد کینیڈین شہری مالی مشکلات کا شکار ہیں ۔ اس بات کا انکشاف مانو لائف فائنانشل سروے کی ایک تازہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں مالی مشکلات کی وجہ سے زہنی انتشار کی بیماریوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور اسٹریس میں مبتلا لوگوں کی تعدا د گیارہ فیصد سے بڑھ کر ستائیس فیصد ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں