کورونا کی وجہ سے ٹورنٹو سٹی کو ہر ہفتے پینسٹھ ملین ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، مئیر جان ٹوری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز18اپریل ، 2020،
مئیر جان ٹوری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے شہر کی سماجی اور معاشی سرگرمیان بری طرح متاثر ہو رہی ہیں اور ہر ہفتے شہر کو پینسٹھ ملیں ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔اور ایک محتاط اندازے کے مطابق یہ نقصان بڑھ کر دو اعشاریہ سات بلین ڈالر تک پہنچ سکتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق نقصان کا دورانیہ تین ماہ اور ریکوری کا دورانیہ چھ ماہ تک طویل ہو سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں