کورونا کی وجہ سے گھروں میں دفتری کام کرنے والوں کو مالی ریلیف ملے گا، سرکاری ترجمان

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،16،دسمبر، 2020،
وفاقی حکومت کے سرکاری ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جو لوگ کورونا کی وجہ سے دفتری کام اپنے گھروں میںکر رہے ہیں انہیں مالی ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ ایسے لوگ آن لائن اپنا کلیم داخل کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ابتدائی کلیم دو سے چار سو ڈالر یومیہ تک ہو سکتا ہے۔ریونیو ایجنسی کی جانب سے لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنا کلیم انکم ٹیکس گوشورے میں بھی ظاہر کریں تاکہ انہیں ریلیف فراہم کیا جا سکے۔


متعلقہ خبریں