کورونا ہلاکتیں اور نئے کیسز کے اعداد و شمار جاری نہ کئے جائیں، برازیلی حکومت نے پابندی لگا دی

قومی آواز :ساﺅ پالو،
کینیڈین نیوز،7 جون، 2020،
برازیل میں حکومت نے کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں اور نئے کیسز کے اعداد و شمار کی اشاعت پر پابندی لگا دی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
گذشتہ کئی مہینوں سے ماہرین کہہ رہے تھے کہ برازیل میں کورونا کے بارے میں دئیے جانے والے اعداد شمار حقیقی نہیں ہیں اور ان میں ہیرا پھیری کی جا رہی ہے۔برازیل کے آخری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا کی چونتیس ہزار اموات اور چھ لاکھ پندرہ ہزار کیسز رجسٹرڈ تھے۔


متعلقہ خبریں